pti


 تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو احتجاج کے ملتوی کرنے کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا، 14 اکتوبر تک ملاقات کی صورت میں احتجاج ملتوی کر دیں گے،ملاقات نہ کرائی گئی تو 15 اکتوبر کو بھرپور احتجاج کیا جائے گا، 

کور کمیٹی کا فیصلہ